(۹۳۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ : بَکْرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَمْدَانَ الصَّیْرَفِیُّ بِمَرْوٍ حَدَّثَنَا الْحَارِثُ بْنُ أَبِی أُسَامَۃَ الْبَغْدَادِیُّ حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ أَبِی بَکْرِ بْنِ حَفْصٍ عَنْ أَبِی سَلَمَۃَ عَنْ عَائِشَۃَ قَالَ سَأَلَہَا أَخُوہَا مِنَ الرَّضَاعَۃِ عَنْ غُسْلِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ -مِنَ الْجَنَابَۃِ ، فَدَعَتْ بِمَائٍ قَدْرَ الصَّاعِ وَاغْتَسَلَتْ وَصَبَّتْ عَلَی رَأْسِہَا ثَلاَثًا۔
أَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ مِنْ حَدِیثِ عَبْدِ الصَّمَدِ عَنْ شُعْبَۃَ ثُمَّ قَالَ وَقَالَ یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ عَنْ شُعْبَۃَ : قَدْرَ صَاعٍ۔
وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ حَدِیثِ مُعَاذٍ عَنْ شُعْبَۃَ وَزَادَ فِی الْحَدِیثِ : وَبَیْنَنَا وَبَیْنَہَا سِتْرٌ۔
[صحیح۔ أخرجہ البخاری ۲۴۸]
(٩٣٨) (الف) سیدہ عائشہ (رض) سے روایت ہے کہ ان کے رضاعی بھائی نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے غسل جنابت کے متعلق سوال کیا تو انھوں نے ایک صاع کے بقدر پانی منگوایا اور غسل کیا اور اپنے سر پر تین مرتبہ پانی ڈالا۔ (ب) شعبہ کہتے ہیں کہ صاع کی مقدار کے برابر۔ (ج) صحیح مسلم میں یہ روایت شعبہ سے منقول ہے، اس میں یہ الفاظ زائد ہیں کہ ہمارے اور ان (سیدہ عائشہ (رض) ) کے درمیان پردہ تھا۔