(۹۳۶۸)وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ الْمُقْرِئُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِیعِ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَیْدٍ حَدَّثَنَا بُدَیْلُ بْنُ مَیْسَرَۃَ عَنِ الْمُغِیرَۃِ بْنِ حَکِیمٍ عَنْ صَفِیَّۃَ بِنْتِ شَیْبَۃَ عَنْ أُمِّ وَلَدٍ لِشَیْبَۃَ أَنَّہَا قَالَتْ : رَأَیْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ مِنْ خَوْخَۃٍ وَہُوَ یَسْعَی فِی بَطْنِ الْمَسِیلِ بَیْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَۃِ وَہُوَ یَقُولُ : ((لاَ یُقْطَعُ الْوَادِی أَوِ الأَبْطَحُ إِلاَّ شَدًّا ))۔ [صحیح۔ نسائی ۲۹۸۰۔ ابن ماجہ ۲۹۸۷]
(٩٣٦٨) شیبہ کی ام والد (رض) فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو کھڑکی سے دیکھا ، آپ بطن سیل میں صفا ومروہ کے درمیان سعی کر رہے تھے اور کہہ رہے تھے : وادی یا ابطح کو تیزی کے ساتھ ہی کر اس کیا جائے۔