(۹۳۹۸)وَحَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ فُورَکَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ الأَصْبَہَانِیُّ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ یَحْیَی بْنِ حُصَیْنٍ عَنْ جَدَّتِہِ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ دَعَا لِلْمُحَلِّقِینَ ثَلاَثًا وَلِلْمُقَصِّرِینَ مَرَّۃً۔
رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی بَکْرِ بْنِ أَبِی شَیْبَۃَ عَنْ أَبِی دَاوُدَ وَزَادَ فِی حَجَّۃِ الْوَدَاعِ۔ قَالَ الشَّیْخُ : وَجَدَّتُہُ ہِیَ أُمُّ حُصَیْنٍ الأَحْمَسِیَّۃُ۔ [صحیح۔ مسلم ۱۳۰۳۔ طیالسی ۱۶۵۵]
(٩٣٩٨) یحییٰ بن حصین اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے سر منڈوانے والوں کے لیے تین مرتبہ دعا کی اور بال کٹوانے والوں کے لیے ایک مرتبہ دعا فرمائی۔
شیخ فرماتے ہیں : ان کی دادی ام حصین احمسیہ تھیں۔