(۹۴۰۰) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ یَحْیَی وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِالسَّلاَمِ قَالاَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَحْیَی أَخْبَرَنَا حَفْصُ بْنُ غِیَاثٍ عَنْ ہِشَامٍ عَنِ ابْنِ سِیرِینَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ أَتَی مِنًی فَأَتَی الْجَمْرَۃَ فَرَمَاہَا ثُمَّ أَتَی مَنْزِلَہُ بِمِنًی وَنَحَرَ ثُمَّ قَالَ لِلْحَلاَّقِ : خُذْ ۔ وَأَشَارَ إِلَی جَانِبِہِ الأَیْمَنِ ثُمَّ الأَیْسَرِ ثُمَّ جَعَلَ یُعْطِیہِ النَّاسَ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ یَحْیَی بْنِ یَحْیَی وَأَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ مِنْ حَدِیثِ ابْنِ عَوْنٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِیرِینَ۔
[صحیح۔ بخاری ۱۶۹۔ مسلم ۱۳۰۵]
(٩٤٠٠) انس بن مالک (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) منیٰ میں آئے ، جمرہ کے پاس پہنچے اس کو مارا ، پھر اپنی جگہ پر منی میں آئے ۔ پھر سر مونڈنے والے کو پکڑا اور اپنی دائیں جانب اشارہ کیا ، پھر بائیں جانب ۔ پھر وہ بال لوگوں کو دینے لگے۔