(۹۴۰۳) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ نَافِعٍ: أَنَّ ابْنَ عُمَرَ کَانَ إِذَا حَلَقَ فِی حَجٍّ أَوْ عُمْرَۃٍ أَخَذَ مِنْ لِحْیَتِہِ وَشَارِبِہِ۔
وَرَوَاہُ ابْنُ جُرَیْجٍ عَنْ نَافِعٍ زَادَ فِیہِ : وَأَظْفَارِہِ۔
قَالَ ابْنُ جُرَیْجٍ فَقُلْتُ لِعَطَائٍ : أَرَأَیْتَ إِنْ لَمْ یَأْخُذْ؟ قَالَ : إِنَّمَا قَالَ اللَّہُ: {مُحَلِّقِینَ رُئُ وسَکُمْ وَمُقَصِّرِینَ}
[صحیح۔ مالک ۸۸۹]
(٩٤٠٣) نافع فرماتے ہیں کہ ابن عمر (رض) جب حج یا عمرہ میں سر منڈواتے تو اپنی مونچھیں اور داڑھی بھی کاٹتے۔
(ب) نافع کی روایت میں یہ الفاظ زائد ہیں : اور اپنے ناخن بھی۔
(ج) ابن جریج کہتے ہیں کہ میں نے عطاء سے کہا : اگر وہ (حاجی) کچھ نہ کرے (نہ حلق ، نہ قصر) تو انھوں نے فرمایا : اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے : { مُحَلِّقِینَ رُئُ وسَکُمْ وَمُقَصِّرِینَ } [الفتح : ٢٧]