hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 9436

.

سنن البيهقي

9436
Sunan Al Bayhaqi
(۹۴۳۱)أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَۃَ وَأَبُو بَکْرٍ الْفَارِسِیُّ قَالاَ أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرِو بْنُ مَطَرٍ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ عَلِیٍّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَحْیَی أَخْبَرَنَا ہُشَیْمٌ عَنْ عَطَائِ بْنِ السَّائِبِ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُبَیْدِ بْنِ عُمَیْرٍ أَنَّہُ سَمِعَ أَبَاہُ یَقُولُ لاِبْنِ عُمَرَ : مَا لِی أَرَاکَ لاَ تَسْتَلِمُ إِلاَّ ہَذَیْنِ الرُّکْنَیْنِ وَلاَ تَسْتَلِمُ غَیْرَہُمَا؟ قَالَ : إِنْ أَفْعَلْ فَإِنِّی سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ یَقُولُ: ((إِنَّ اسْتِلاَمَہُمَا یَحُطُّ الْخَطَایَا))۔ قَالَ وَسَمِعْتُہُ یَقُولُ: ((مَنْ طَافَ سُبُوعًا وَصَلَّی رَکْعَتَیْنِ فَلَہُ بِعَدْلِ رَقَبَۃٍ وَمَنْ رَفَعَ قَدِمًا وَوَضَعَ أُخْرَی کَتَبَ اللَّہُ لَہُ بِہَا حَسَنَۃً وَحَطَّ لَہُ بِہَا عَنْہُ خَطِیئَۃً وَرَفَعَ لَہُ بِہَا دَرَجَۃً))۔ وَہَذَا یَدُلُّ عَلَی أَنَّہُمَا جَمِیعًا سَمِعَاہُ الأَبُ وَالاِبْنُ۔ [صحیح لغیرہ۔ انظر قبلہ، وہذا الفظ احمد ۲/۳۔ وابو یعلی ۵۶۸۸]
(٩٤٣١) عبید بن عمیر نے ابن عمر (رض) سے پوچھا : کیا وجہ ہے کہ میں آپ کو دیکھتا ہوں کہ آپ صرف ان دو رکنوں کو چھوتے ہیں اور ان کے علاوہ کو نہیں ؟ کہنے لگے : اگر میں ایسا کرتا ہوں تو میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا ہے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فرماتے تھے کہ ان دونوں کو چھونا گناہوں کو مٹا دیتا ہے۔ کہتے ہیں اور میں نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ بھی فرماتے ہوئے سنا کہ جس نے سات چکر لگائے اور دو رکعتیں ادا کیں تو اس کے لیے گردن آزاد کرانے کے برابر ثواب ہے اور جس نے ایک پاؤں اٹھایا اور دوسرا رکھا تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے نیکی لکھے گا اور گناہ مٹائے گا اور درجہ بلند کرے گا۔