hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 9438

.

سنن البيهقي

9438
Sunan Al Bayhaqi
(۹۴۳۳)أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا الْمَعْمَرِیُّ وَمُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدٍ التَّمَّارُ قَالاَ حَدَّثَنَا ہُدْبَۃُ حَدَّثَنَا ہَمَّامُ بْنُ یَحْیَی عَنْ قَتَادَۃَ عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ طَافَ سَبْعًا ثُمَّ طَافَ سَبْعًا لأَنَّہُ أَحَبَّ أَنْ یَرَی النَّاسُ قُوَّتَہُ ۔ وَفِی رِوَایَۃِ الْمَعْمَرِیِّ : طَافَ سَبْعًا وَطَافَ سَبْعًا لأَنَّہُ أَحَبَّ أَنْ یَرَی النَّاسُ أَوْ یُرِیَ النَّاسَ قُوَّتَہُ۔ وَقَدْ قَالَ غَیْرُہُ فِی ہَذَا الْمَتْنِ : طَافَ سَبْعًا وَطَافَ سَعْیًا۔ وَقِیلَ : أَرَادَ بِہِ طَافَ سَبْعًا بِالْبَیْتِ وَسَبْعًا بَیْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَۃِ فَلاَ یَکُونُ مَدْخَلُہُ ہَذَا الْبَابَ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [صحیح۔ احمد ۱/ ۲۵۵۔ طبرانی کبیر ۲۱۸۲۷]
(٩٤٣٣) (الف) ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے سات طواف کیے ، پھر دوبارہ سات چکر لگائے ؛کیوں کہ آپ پسند کرتے تھے کہ لوگ آپ کی قوت دیکھیں۔
(ب) معمری کی روایت میں ہے کہ سات چکر لگائے گا۔ پھر سات چکر لگائے گا، کیوں کہ یہ زیادہ پسندیدہ ہے کہ اسے لوگ دیکھیں یا وہ لوگوں کو اپنی قوت دکھلائے۔ اس کے علاوہ یہ متن بھی ہے۔ طَافَ سَبْعًا وَطَافَ سَعْیًا۔
(ج) ایک قول ہے کہ بیت اللہ کے سات چکر لگائے گا پھر سات چکر صفا مروہ میں لگائے گا۔ اس باب میں اس کا مدخل نہیں ہے۔ واللہ اعلم