(۹۵۰۷)وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ وَأَبُو سَعِیدٍ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ حَدَّثَنَا أَبُو حُذَیْفَۃَ عَنْ سُفْیَانَ عَنِ السُّدِّیِّ قَالَ : سَأَلْتُ سَعِیدَ بْنَ جُبَیْرٍ عَنِ الْمَشْعَرِ الْحَرَامِ فَقَالَ : مَا بَیْنَ جَبَلَیْ جَمْعٍ۔
(ت) وَرُوِّینَا عَنْ عَطَائِ بْنِ أَبِی رَبَاحٍ أَنَّہُ قَالَ : أَظُنُّ أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ نَزَلَ لَیْلَۃَ جَمْعٍ مَنَازِلَ الأَئِمَّۃِ الآنَ لَیْلَۃَ جَمْعٍ۔
[ضعیف۔ ابن ابی شیبۃ ۵۶/ ۱۴۱]
(٩٥٠٧) سدی فرماتے ہیں کہ میں نے سعید بن جبیر سے مشعر حرام کے بارے میں پوچھا تو انھوں نے فرمایا : مزدلفہ کے دو پہاڑوں کے درمیان جو ہے۔
عطاء بن ابی رباح فرماتے ہیں کہ میں سمجھتا ہوں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جمعہ کی رات اس جگہ اترے جہاں اب ائمہ اترتے ہیں۔