(۹۵۰۹)وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْفَضْلِ بْنُ إبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَۃَ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إبْرَاہِیمَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَیْجٍ أَخْبَرَنِی عَطَائٌ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ بَعَثَ بِی مِنْ جَمْعٍ بِسَحَرٍ مَعَ ثَقَلِ النَّبِیِّ -ﷺ قُلْتُ لِعَطَائٍ : بَلَغَکَ أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ قَالَ : بَعَثَنِی النَّبِیُّ -ﷺ بِلَیْلٍ قَالَ : لاَ إِلاَّ بِسَحَرٍ کَذَلِکَ قُلْتُ فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ : رَمَیْنَا الْجَمْرَۃَ قَبْل الْفَجْرِ وَأَیْنَ صَلَّی الْفَجْرَ قَالَ : لاَ إِلاَّ کَذَلِکَ بِسَحَرٍ۔
رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَبْدِ بْنِ حُمَیْدٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ بَکْرٍ إِلاَّ أَنَّہُ قَالَ عِنْدَ قَوْلِہِ بِلَیْلٍ : بِلَیْلٍ طَوِیلٍ قَالَ: لاَ إِلاَّ کَذَلِکَ بِسَحَرٍ۔ [صحیح۔ مسلم ۱۲۹۴]
(٩٥٠٩) ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے میرے ساتھ سحری کے وقت ساز و سامان اور اہل عیال کو مزدلفہ سے بھیجا۔
میں نے عطاء سے کہا : تجھے یہ بات پہنچی ہے کہ ابن عباس (رض) نے فرمایا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھے رات کے وقت روانہ کردیا تھا انھوں نے کہا : نہیں بلکہ سحری کے وقت روانہ کیا تھا۔ اسی طرح میں نے کہا تھا تو ابن عباس (رض) نے فرمایا : ہم نے جمرہ کو فجر سے پہلے کنکریاں ماری تھیں اور انھوں نے فجر کہاں پڑھی۔ فرمایا : نہیں، بلکہ اسی طرح سحری کے وقت مسلم میں بھی اسی طرح کی روایت منقول ہے مگر اس میں بلیل کے ساتھ یہ الفاظ ہیں بِلَیْلٍ طَوِیلٍ قَالَ : لاَ إِلاَّ کَذَلِکَ بِسَحَرٍ ۔