hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 9529

.

سنن البيهقي

9529
Sunan Al Bayhaqi
(۹۵۲۴)وَأَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَیُّوبَ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ حَدَّثَنَا أَبُو نُعَیْمٍ قَالَ وَحَدَّثَنَا حَفْصٌ حَدَّثَنَا قَبِیصَۃُ قَالَ وَحَدَّثَنَا یُوسُفُ الْقَاضِی وَمُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالاَ حَدَّثَنَا ابْنُ کَثِیرٍ قَالُوا حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ أَبِی الزُّبَیْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ : أَفَاضَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ وَعَلَیْہِ السَّکِینَۃُ وَأَمَرَہُمْ بِالسَّکِینَۃِ وَأَوْضَعَ فِی وَادِی مُحَسِّرٍ وَأَمَرَہُمْ أَنْ یَرْمُوا الْجِمَارَ مِثْلَ حَصَی الْخَذْفِ وَقَالَ : ((خُذُوا عَنِّی مَنَاسِکَکُمْ لَعَلِّی لاَ أَرَاکُمْ بَعْدَ عَامِی ہَذَا)) ۔ [صحیح۔ ترمذی ۸۸۶۔ نسائی ۳۰۲۱۔ ابن ماجہ ۳۰۲۳]
(٩٥٢٤) جابر (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) لوٹے اور آپ پر سکینت تھی اور ان کو بھی سکینت کا حکم دیا اور وادی محسر میں تیزی سے چلے اور انھیں حکم دیا کہ جمروں کو چھوٹی چھوٹی کنکریاں ماریں اور فرمایا : مجھ سے مناسک سیکھ لو شاید کہ میں تمہیں اس سال کے بعد نہ دیکھ سکوں۔