hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 9564

.

سنن البيهقي

9564
Sunan Al Bayhaqi
(۹۵۵۹) وَکَذَلِکَ رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ فِی السُّنَنِ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْن مَسْلَمَۃَ الْقَعْنَبِیِّ أَخْبَرَنَاہُ أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا ابْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ فَذَکَرَہُ۔ وَرَوَاہُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُمَرَ عَنْ أَبِیہ وَعَمِّہِ وَلَمْ یَذْکُرْ قَوْلَہُ فِی الأَیَّامِ الثَّلاَثَۃِ وَلَیْسَ فِی رِوَایَۃِ الأَشْیَبِ أَیْضًا تَنْصِیصٌ عَلَی الثَّلاَثَۃِ۔ وَقَدْ قَالَ الشَّافِعِیُّ یُشْبِہُ إِذْ رَمَی یَوْمَ النَّحْرِ رَاکِبًا لاِتِّصَالِ رُکُوبِہِ مِنَ الْمُزْدَلِفَۃِ أَنْ یَرْمِیَ یَوْمَ النَّفَرِ رَاکِبًا لاِتِّصَالِ رُکُوبِہِ بِالصَّدْرِ۔ قَالَ الشَّیْخُ : وَہَذَا قَوْلُ عَطَائِ بْنِ أَبِی رَبَاحٍ۔ [صحیح۔ انظر قبلہ]
(٩٥٥٩) ایضاً
اور اس حدیث کو عبدالرحمن بن عبداللہ بن عمر نے اپنے والد اور چچا سے روایت کیا ہے، لیکن انھوں نے الایام الثلاثہ کا ذکر نہیں کیا اور اشیب کی روایت میں تین کی صراحت بھی نہیں ہے۔
امام شافعی (رض) فرماتے ہیں : یہ بات اس چیز کے مشابہ ہے کہ یوم النحر کو جب سوار ہو کر انھوں نے رمی کی ہو ، وہ اس لیے کی ہو کہ اپنی سواری کو مزدلفہ سے جلدی پہنچانے کی خاطر ہو کہ وہ یوم نفر کو سوار ہونے کی حالت میں ہی رمی کرسکیں۔ شیخ فرماتے ہیں : عطاء بن ابی رباح کا بھی یہی قول ہے۔