(۹۶۱۸)وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدٌ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ بْنُ عَبْدِ الرَّحِیمِ الدِّمَشْقِیُّ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ عَنْ ہِلاَلِ بْنِ عَامِرٍ الْمُزَنِیِّ حَدَّثَنِی رَافِعُ بْنُ عَمْرٍو الْمُزَنِیُّ قَالَ : رَأَیْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ یَخْطُبُ النَّاسَ بِمِنًی حِینَ ارْتَفَعَ الضُّحَی عَلَی بَغْلَۃٍ شَہْبَائَ وَعَلِیٌّ رَضِیَ اللَّہُ تَعَالَی عَنْہُ یَعْبُرُ عَنْہُ وَالنَّاسُ بَیْنَ قَائِمٍ وَقَاعِدٍ۔ [صحیح۔ آئندہ کی تخریج دیکھیں]
(٩٦١٨) رافع بن عمرومزنی (رض) فرماتے ہیں : میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو منیٰ میں لوگوں سے اس وقت خطاب کرتے ہوئے سنا جب سورج بلند ہوا ، آپ سفید خچر پر سوار تھے اور علی (رض) آپ کی بات دہرا کر لوگوں تک پہنچا رہے تھے۔