(۹۶۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ قُتَیْبَۃَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَحْیَی قَالَ قَرَأْتُ عَلَی مَالِکٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ دِینَارٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ : ذَکَرَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ لِرَسُولِ اللَّہِ -ﷺ -أَنَّہُ تُصِیبُہُ جَنَابَۃٌ مِنَ اللَّیْلِ فَقَالَ لَہُ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ -: ((تَوَضَّأْ وَاغْسِلْ ذَکَرَکَ ثُمَّ نَمْ))۔
رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ یُوسُفَ عَنْ مَالِکٍ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ یَحْیَی بْنِ یَحْیَی۔
وَقَالَ الثَّوْرِیُّ وَشُعْبَۃُ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ دِینَارٍ فِی ہَذَا الْحَدِیثِ : ((اغْسِلْ ذَکَرَکَ وَتَوَضَّأْ))۔
[صحیح۔ أخرجہ البخاری ۲۸۶]
(٩٦٤) سیدنا ابن عمر (رض) سے روایت ہے کہ عمر بن خطاب (رض) نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے ذکر کیا کہ رات کو میں جنبی ہو جاؤں تو (کیا کروں) ؟ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : وضو کر اور اپنی شرمگاہ کو دھوکر سو جا۔
(ب) عبداللہ بن دینار سے روایت ہے کہ آپ نے فرمایا : اپنے ذکر (شرم گاہ) کو دھو اور وضو کر۔