hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 9684

.

سنن البيهقي

9684
Sunan Al Bayhaqi
(۹۶۷۹)أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَی بْنُ حَمَّادٍ حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ رَخَّصَ لِلرِّعَائِ أَنْ یَرْمُوا بِاللَّیْلِ۔ [ضعیف۔ مسلم بن خالد زنجی کثیر الاوہام ہے]
(٩٦٧٩) ابن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے چرواہوں کو رات کے وقت رمی کرنے کی رخصت دی۔