hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 982

.

سنن البيهقي

982
Sunan Al Bayhaqi
(۹۸۳) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیُّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ السِّجِسْتَانِیُّ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِیلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ فَذَکَرَہُ بِإِسْنَادِہِ : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ -رَخَّصَ لِلْجُنُبِ إِذَا أَکَلَ أَوْ شَرِبَ أَوْ نَامَ أَنْ یَتَوَضَّأَ۔ وَلَمْ یَذْکُرِ الْقَصَّۃَ۔ وَقَالَ أَبُو دَاوُدَ : بَیْنَ یَحْیَی بْنِ یَعْمَرَ وَعَمَّارِ بْنِ یَاسِرٍ فِی ہَذَا الْحَدِیثِ رَجُلٌ۔ قَالَ وَقَالَ عَلِیُّ وَابْنُ عُمَرَ وَعَبْدُ اللَّہِ بْنُ عَمْرٍو : الْجُنُبُ إِذَا أَرَادَ أَنْ یَأْکُلَ تَوَضَّأَ۔ [ضعیف۔ أخرجہ ابو داؤد ۴۶۰۱]
(٩٨٣) حماد نے اسی سند سے بیان کیا ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے جنبی کو رخصت دی ہے کہ جب وہ کھائے یا پیے یا سوئے تو وضو کرے اور قصہ ذکر نہیں کیا۔ (ب) امام ابوداؤد فرماتے ہیں کہ یحییٰ بن یعمر اور عمار بن یاسر کے درمیان ایک اور شخص ہے۔
(ج) علی، ابن عمر اور عبداللہ بن عمرو (رض) فرماتے ہیں کہ جنبی جب کھانے کا ارادہ کرے تو وضو کرلے۔