hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 9841

.

سنن البيهقي

9841
Sunan Al Bayhaqi
(۹۸۳۶)أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ حَدَّثَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا سُفْیَانُ عَنِ ابْنِ أَبِی لَبِیدٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ کَعْبٍ الْقُرَظِیِّ أَوْ غَیْرِہِ قَالَ : حَجَّ آدَمُ عَلَیْہِ السَّلاَمُ فَلَقِیَتْہُ الْمَلاَئِکَۃُ فَقَالُوا : بُرَّ نُسُکُکَ آدَمُ لَقَدْ حَجَجْنَا قَبْلَکَ بِأَلْفَیْ عَامٍ۔ [صحیح۔ اخرجہ الشافعی ۵۳۲]
(٩٨٣٦) محمد بن کعب قرظی یا ان کے علاوہ کوئی بیان کرتا ہے کہ آدم (علیہ السلام) نے بیت اللہ کا حج کیا، ان سے فرشتوں نے ملاقات کی اور کہا کہ آدم (علیہ السلام) کا حج قبول کیا گیا، حالاں کہ ہم نے آپ سے دو ہزار سال پہلے اس کا حج کیا تھا۔