(۹۸۳۹)أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یُوسُفَ الأَصْبَہَانِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ ابْنُ الأَعْرَابِیِّ حَدَّثَنَا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ الأَزْرَقُ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ عَنْ عَطَائٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّہُ قَالَ : مَا یَدْخُلُ مَکَّۃَ أَحَدٌ مِنْ أَہْلِہَا وَلاَ مِنْ غَیْرِ أَہْلِہَا إِلاَّ بِإِحْرَامٍ۔
وَرَوَاہُ إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُسْلِمٍ عَنْ عَطَائٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ فَوَاللَّہِ مَا دَخَلَہَا رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ إِلاَّ حَاجًّا أَوْ مُعْتَمِرًا۔ [صحیح]
(٩٨٣٩) عطاء حضرت ابن عباس (رض) سے بیان کرتے ہیں کہ مکہ کا رہنے والا یا کوئی دوسرا مکہ میں احرام کی حالت میں داخل ہوتا تھا۔
(ب) عطاء ابن عباس (رض) سے بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) صرف حج یا عمرہ کے لیے مکہ میں داخل ہوئے۔