hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 9871

.

سنن البيهقي

9871
Sunan Al Bayhaqi
(۹۸۶۶)وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ زَکَرِیَّا حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَبُو مَالِکٍ الْجَنْبِیُّ عَنْ عَبْدِ الْمَلَکِ عَنْ عَطَائٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ فِی حَمَامِ الْحَرَمِ : فِی الْحَمَامَۃِ شَاۃٌ وَفِی بَیْضَتَیْنِ دِرْہَمٌ وَفِی النَّعَامَۃِ جَزُورٌ وَفِی الْبَقَرَۃِ بَقَرَۃٌ وَفِی الْحِمَارِ بَقَرَۃٌ۔ [ضعیف۔ اخرجہ الدار قطنی ۲/ ۲۴۷]
(٩٨٦٦) عطاء، ابن عباس (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ حرم کے اندر کبوتر کا شکار کرنے میں ایک بکری کا فدیہ اور دو انڈوں میں ایک درہم اور ایک شتر مرغ میں اونٹ اور جنگلی گدھے اور گائے میں ایک گائے فدیہ میں دی جائے۔