hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 9876

.

سنن البيهقي

9876
Sunan Al Bayhaqi
(۹۸۷۱)أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ الْمِہْرَجَانِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا ابْنُ بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ أَنَّ أَبَاہُ کَانَ یَقُولُ : فِی بَقَرَۃِ الْوَحْشِ بَقَرَۃٌ وَفِی الشَّاۃِ مِنَ الظِّبَائِ شَاۃٌ۔ قَالَ مَالِکٌ رَحِمَہُ اللَّہُ وَلَمْ أَزَلْ أَسْمَعُ أَنَّ فِی النَّعَامَۃِ إِذَا قَتَلَہَا الْمُحْرِمُ بَدَنَۃٌ۔ [صحیح]
(٩٨٧١) ہشام بن عروہ اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ جنگلی گائے کے عوض گائے، جنگلی بکری اور ہرن کے عوض بکری، امام مالک (رض) فرماتے ہیں کہ میں ہمیشہ سنتا رہا ہوں کہ جب محرم شتر مرغ کو قتل کرے تو اس کے عوض اونٹ کی قربانی ہے۔