hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 9879

.

سنن البيهقي

9879
Sunan Al Bayhaqi
(۹۸۷۴)وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ بْنُ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا أَبُو خَلِیفَۃَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ عَبْدِ الْوَہَّابِ الْحَجَبِیُّ حَدَّثَنَا حَسَّانُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ الصَّائِغُ عَنْ عَطَائٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ : الضَّبُعُ صَیْدٌ فَکُلْہَا وَفِیہَا کَبْشٌ مُسِنٌ إِذَا أَصَابَہَا الْمُحْرِمُ ۔ [حسن۔ اخرجہ ابن خزیمہ ۲۶۴۸]
(٩٨٧٤) جابر بن عبداللہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : گوہ شکار ہے اس کو کھا اور اس کے عوض دو دانت والا مینڈھا ہے جب محرم اس کو شکار کرے۔