(۹۸۸۷) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ الْکَارِزِیُّ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ عَنْ أَبِی عُبَیْدٍ حَدَّثَنِی ابْنُ عُلَیَّۃَ عَنْ أَیُّوبَ عَنْ أَبِی الزُّبَیْرِ عَنْ جَابِرٍ عَنْ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : أَنَّہُ قَضَی فِی الضَّبُعِ کَبْشًا وَفِی الظَّبْیِ شَاۃً وَفِی الْیَرْبُوعِ جَفْرًا أَوْ جَفْرَۃً۔
قَالَ أَبُو عُبَیْدٍ قَالَ أَبُو زَیْدٍ : الْجَفْرُ مِنْ أَوْلاَدِ الْمَعِزِ مَا بَلَغَ أَرْبَعَۃَ أَشْہُرٍ وَفُصِلَ عَنْ أُمِّہِ۔[صحیح۔ مضی قریباً]
(٩٨٨٧) حضرت جابر (رض) حضرت عمر (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ انھوں نے ایک گوہ کے عوض ایک مینڈھے کا فیصلہ کیا اور ہرن کے عوض ایک بکری اور چوہے کے عوض ایک بکری یا بھیڑ کے بچے کا۔
ابوعبیدکہتے ہیں کہ الجعفر، یہ بھیڑ کی اولاد سے ہے جس کی عمر ١٤ ماہ ہو اور ماں سے جدا ہو۔