(۹۸۹۴)وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا سَعِیدٌ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِینَارٍ فِی قَوْلِ اللَّہِ عَزَّ وَجَلَّ {فَفِدْیَۃٌ مِّنْ صِیَامٍ اَوْ صَدَقَۃٍ اَوْ نُسُکٍ} لَہُ أَیَّتُہُنَّ شَائَ
وَعَنْ عَمْرِو بْنِ دِینَارٍ قَالَ : کُلُّ شَیْئٍ فِی الْقُرْآنِ أَوْ أَوْ لَہُ أَیُّہُ شَائَ
قَالَ ابْنُ جُرَیْجٍ إِلاَّ قَوْلَ اللَّہِ عَزَّ وَجَلَّ {اِنَّمَا جَزٰٓؤُا الَّذِیْنَ یُحَارِبُوْنَ اللّٰہَ وَ رَسُوْلَہٗ} فَلَیْسَ بِمُخَیَّرٍ فِیہَا۔
قَالَ الشَّافِعِیُّ کَمَا قَالَ ابْنُ جُرَیْجٍ وَغَیْرُہُ فِی الْمُحَارِبِ وَغَیْرِہِ فِی ہَذِہِ الْمَسْأَلَۃِ أَقُولُ۔
[ضعیف۔ اخرجہ الشافعی ۶۳۳]
(٩٨٩٤) عمرو بن دینار اللہ تعالیٰ کے ارشاد { فَفِدْیَۃٌ مِّنْ صِیَامٍ اَوْ صَدَقَۃٍ اَوْ نُسُکٍ } (البقرۃ : ١٩٦) ” روزے یا صدقہ یا قربانی کا فدیہ دے۔ “ جو چیز چاہے دے۔
عمرو بن دینار فرماتے ہیں کہ ہر چیز قرآن میں موجود ہے جو پسند کرے دے دے۔
ابن جریج کا قول سوائے اللہ کے اس فرمان کے : { اِنَّمَا جَزٰٓؤُا الَّذِیْنَ یُحَارِبُوْنَ اللّٰہَ وَ رَسُوْلَہٗ } (المائدۃ : ٣٣) ” جو لوگ اللہ اور اس کے رسول سے لڑتے ہیں۔ “ اس میں اختیار ہے۔