hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 990

.

سنن البيهقي

990
Sunan Al Bayhaqi
(۹۹۱) وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو عُمَرَ : مُحَمَّدُ بْنُ یُوسُفَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا أَبُو صَالِحٍ حَدَّثَنِی اللَّیْثُ فَذَکَرَہُ بِإِسْنَادِہِ وَمَعْنَاہُ إِلاَّ أَنَّہُ قَالَ : فَمَسَحَ بِوَجْہِہِ وَذِرَاعَیْہِ ثُمَّ رَدَّ عَلَیْہِ السَّلاَمَ۔ [منکر۔ أخرجہ الدار قطنی ۱/۱۷۶]
(٩٩١) لیث نے اسی سند سے اور اسی معنی میں بیان کیا ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنے چہرے اور بازوؤں کا مسح کیا، پھر اس کے سلام کا جواب دیا۔