(۹۹۲۹)أَخْبَرَنَاہُ أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ أَخْبَرَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا الْحُمَیْدِیُّ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ قَالَ سَمِعْنَاہُ مِنَ الزُّہْرِیِّ عَوْدًا وَبَدْئً ا عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ أَخْبَرَنِی الصَّعْبُ بْنُ جَثَّامَۃَ قَالَ : مَرَّ بِی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ وَأَنَا بِالأَبْوَائِ أَوْ بِوَدَّانَ فَأَہْدَیْتُ لَہُ حِمَارَ وَحْشٍ فَرَدَّہُ عَلَیَّ فَلَمَّا رَأَی فِی وَجْہِی الْکَرَاہِیَۃَ قَالَ : إِنَّہُ لَیْسَ بِنَا رَدٌّ عَلَیْکَ وَلَکِنَّا حُرُمٌ ۔ کَذَا وَجَدْتُہُ فِی کِتَابِی وَہُوَ سَمَاعُ الْحُمَیْدِیِّ عَنْ سُفْیَانَ فِیمَا خَلاَ ثُمَّ اضْطَرَبَ فِیہِ بَعْدُ۔ [صحیح۔ مسلم ۱۱۹۳]
(٩٩٢٩) ابن عباس (رض) بیان کرتے ہیں کہ صعب بن جثامہ نے خبر دی کے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میرے پاس سے گزرے میں، ابوا یا بودان نامی جگہ پر موجود تھا، میں نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو نیل گائے تحفہ میں دیا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے واپس کردیا، جب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے میرے چہرہ پر کراہت کے آثار محسوس کیے، میں نے صرف محرم ہونے کی وجہ سے واپس کیا ہے۔