hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 995

.

سنن البيهقي

995
Sunan Al Bayhaqi
(۹۹۶) وَبِإِسْنَادِہِ قَالَ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ نَافِعٍ : أَنَّ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ عُمَرَ کَانَ یَتَیَمَّمُ إِلَی الْمِرْفَقَیْنِ۔ [صحیح۔ أخرجہ مالک ۱۲۲]
(٩٩٦) نافع سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عمر (رض) کہنیوں تک مسح کرتے تھے۔