HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

10035

(۱۰۰۳۱) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا أَبُو طَاہِرٍ : سَہْلُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ الْفَرُّخَانِ الزَّاہِدُ حَدَّثَنَا حَرْمَلَۃُ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی مَخْرَمَۃُ بْنُ بُکَیْرٍ عَنْ أَبِیہِ قَالَ سَمِعْتُ عُبَیْدَ اللَّہِ بْنَ مِقْسَمٍ یَقُولُ سَمِعْتُ الْقَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدٍ یَقُولُ سَمِعْتُ عَائِشَۃَ زَوْجَ النَّبِیِّ -ﷺ- تَقُولُ سَمِعْتُ النَّبِیَّ -ﷺ- یَقُولُ : أَرْبَعٌ کُلُّہُنَّ فَوَاسِقُ یُقْتَلْنَ فِی الْحِلِّ وَالْحَرَمِ الْحِدَأَۃُ وَالْغُرَابُ وَالْفَأْرَۃُ وَالْکَلْبُ الْعَقُورُ ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ ہَارُونَ بْنِ سَعِیدٍ وَغَیْرِہِ عَنِ ابْنِ وَہْبٍ وَزَادَ قَالَ فَقُلْتُ لِلْقَاسِمِ : أَفَرَأَیْتَ الْحَیَّۃَ قَالَ : تُقْتَلُ بِصُغْرِہَا۔ [صحیح۔ مسلم ۱۱۹۸]
(١٠٠٣١) حضرت عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا کہ چار چیزیں ساری کی ساری بری ہیں۔ حل وحرم میں ان کو قتل کیا جائے گا : 1 چیل 2 کوا 3 چوہیا 4 باولا کتا۔
(ب) ہارون بن سعید وغیرہ ابن وہب سے نقل فرماتے ہیں اور انھوں نے زیادہ روایت کیا ہے کہ میں نے قاسم سے کہا : آپ کا سانپ کے بارے میں کیا خیال ہے ؟ کہنے لگے : چھوٹے کو بھی قتل کیا جائے گا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔