HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

10105

(۱۰۱۰۱) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ الْکَارِزِیُّ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ عَنْ أَبِی عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ عَنْ أَبَانَ بْنِ تَغْلِبَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الأَسْوَدِ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ ہُوَ ابْنُ مَسْعُودٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فِی الَّذِی لُدِغَ وَہُوَ مُحْرِمٌ بِالْعُمْرَۃِ فَأُحْصِرَ فَقَالَ عَبْدُ اللَّہِ : ابْعَثُوا بِالہَدْیِ وَاجْعَلُوا بَیْنَکُمْ وَبَیْنَہُ یَوْمَ أَمَارٍ فَإِذَا ذُبِحَ الْہَدْیُ بِمَکَّۃَ حَلَّ ہَذَا۔ قَالَ أَبُو عُبَیْدٍ قَالَ الْکِسَائِیُّ : الأَمَارُ الْعَلاَمَۃُ الَّتِی یُعْرَفُ بِہَا الشَّیْئُ یَقُولُ : اجْعَلُوا بَیْنَکُمْ یَوْمًا تَعْرِفُونَہُ لِکَیْلاَ تَخْتَلِفُوا۔ [صحیح]
(١٠١٠١) عبدالرحمن بن اسود اپنے والد سے اور وہ عبداللہ بن مسعود (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ وہ شخص جس کو ڈس دیا گیا اور اس نے عمرہ کا احرام باندھ رکھا تھا، وہ روک دیا گیا تو عبداللہ بن مسعود (رض) کہنے لگے : اس کی قربانی مکہ روانہ کرو۔ اپنے اور اس کے درمیان ایک دن علامت کے طور پر مقرر کرو۔ جب قربانی مکہ میں ذبح کردی جائے تو وہ حلال ہوجائے۔
ابو عبید فرماتے ہیں : کسائی نے کہا : الامار کا معنی علامت، جس کے ذریعہ کسی چیز کو پہچانا جائے۔ ایک معروف دن مقرر کرلو تاکہ تمہارے درمیان اختلاف نہ ہو۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔