HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

10203

(۱۰۱۹۹) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِی طَاہِرٍ بِبَغْدَادَ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سُلَیْمَانَ الْخَرْقِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو قِلاَبَۃَ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ الرَّبِیعِ أَبُو زَیْدٍ الْہَرَوِیُّ حَدَّثَنَا قُرَّۃُ بْنُ خَالِدٍ ح وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو الأَدِیبُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الإِسْمَاعِیلِیُّ أَخْبَرَنِی الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِیٍّ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا قُرَّۃُ عَنْ قَتَادَۃَ قَالَ : سَأَلْتُ سَعِیدَ بْنَ الْمُسَیَّبِ کَمْ کَانُوا فِی بَیْعَۃِ الرُّضْوَانِ؟ قَالَ : أَلْفًا وَخَمْسُمِائَۃٍ۔قُلْتُ : إِنَّہُ بَلَغَنَا أَنَّ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّہِ قَالَ : کَانُوا أَلْفًا وَأَرْبَعَمِائَۃٍ۔ قَالَ : أَوْہَمَ یَرْحَمُہُ اللَّہُ ہُوَ حَدَّثَنِی أَنَّہُمْ کَانُوا أَلْفًا وَخَمْسِمِائَۃٍ۔ لَفْظُ أَبِی دَاوُدَ وَحَدِیثُ الْہَرَوِیِّ بِمَعْنَاہُ۔ أَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ مِنْ حَدِیثِ یَزِیدَ بْنِ زُرَیْعٍ عَنِ ابْنِ أَبِی عَرُوبَۃَ عَنْ قَتَادَۃَ وَاسْتَشْہَدَ بِرِوَایَۃِ أَبِی دَاوُدَ عَنْ قُرَّۃُ۔ وَرَوَاہُ ابْنُ أَبِی عَدِیٍّ عَنِ ابْنِ أَبِی عَرُوبَۃَ بِضِدِّ مَا قَالَ یَزِیدُ بْنُ زُرَیْعٍ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [صحیح۔ بخاری ۳۹۲۲]
(١٠١٩٩) قتادہ فرماتے ہیں کہ میں نے سعید بن مسیب سے پوچھا کہ بیعت رضوان میں کتنے افراد تھے ؟ فرماتے ہیں : ١٥ سو تھے۔ میں نے کہا کہ جابر بن عبداللہ تو ١٤ سو کہتے ہیں، فرمانے لگے : اللہ ان پر رحم فرمائے ۔ ان کو وہم ہوگیا ہے، انھوں نے مجھے بیان کیا تھا کہ وہ ١٥ سو تھے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔