HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

10206

(۱۰۲۰۲) حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ فُورَکَ رَحِمَہُ اللَّہُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ الأَصْبَہَانِیُّ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُودَاوُدَ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ أَخْبَرَنِی عَمْرٌو سَمِعَ ابْنَ أَبِی أَوْفَی صَاحِبَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- وَکَانَ قَدْ شَہِدَ بَیْعَۃَ الرُّضْوَانِ قَالَ : کُنَّا یَوْمَئِذٍ أَلْفًا وَثَلاَثَمِائِۃٍ وَکَانَتْ أَسْلَمُ یَوْمَئِذٍ ثُمُنَ الْمُہَاجِرِینَ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُحَمَّدِ بَْنِ الْمُثَنَّی عَنْ أَبِی دَاوُدَ الطَّیَالِسِیِّ وَأَشَار الْبُخَارِیُّ أَیْضًا إِلَی رِوَایَۃِ أَبِی دَاوُدَ وَعَمْرٌو ہَذَا ہُوَ ابْنُ مُرَّۃَ وَالأَشْبَہُ رِوَایَۃُ عَمْرِو بْنِ دِینَارٍ عَنْ جَابِرٍ۔ وَکَذَلِکَ رَوَاہُ مَعْقِلُ بْنُ یَسَارٍ الْمُزَنِیُّ وَسَلَمَۃُ بْنُ الأَکْوَعِ وَالْبَرَائُ بْنُ عَازِبٍ وَکُلُّہُمْ شَہِدُوا الْحُدَیْبِیَۃَ إِلاَّ أَنَّ فِی رِوَایَۃٍ عَنِ الْبَرَائِ : أَنَّہُمْ کَانُوا یَوْمَ الْحُدَیْبِیَۃِ أَلْفًا وَأَرْبَعَمِائَۃٍ أَوْ أَکْثَرَ فَکَأَنَّہُمْ کَانُوا یَشُکُّونَ فِی الزِّیَادَۃِ أَوْ بَعْضُ الرُّوَاۃِ إِلَی الْبَرَائِ وَاللَّہُ أَعْلَمُ وَقَدْ بَیَّنَ جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ فِی رِوَایَۃِ أَبِی الزُّبَیْرِ عَنْہُ أَنَّہُمْ نَحَرُوا الْبَدَنَۃَ عَنْ سَبْعَۃٍ وَالْبَقَرَۃَ عَنْ سَبْعَۃٍ فَکَأَنَّہُمْ نَحَرُوا السَّبْعِینَ عَنْ بَعْضِہِمْ وَنَحَرُوا الْبَقَرَ عَنْ بَاقِیہِمْ عَنْ کُلِّ سَبْعَۃٍ وَاحِدَۃً وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [صحیح۔ مسلم ۱۸۵۷]
(١٠٢٠٢ ) عمرو نے ابن ابی اوفی (رض) سے سنا اور وہ بیعت رضوان میں شامل تھے، فرماتے ہیں کہ ہم اس دن ١٣ سو آدمی تھے۔ اس دن مہاجرین ٨ حصہ تھے۔
(ب) معقل بن یسار، سلمہ بن اکوع اور براء بن عازب (رض) یہ تمام حضرات حدیبیہ میں شامل تھے، لیکن براء بن عازب (رض) کی روایت میں ہے کہ وہ حدیبیہ کے دن ١٤ سو یا زیادہ تھے۔ گویا کہ وہ زیادتی میں شک کرتے تھے یا بعض راوی براء کی طرف نسبت کردیتے تھے۔ جابر بن عبداللہ (رض) فرماتے ہیں کہ ابو زبیر کی روایت میں ہے کہ ایک اونٹ سات آدمیوں کی جانب سے نحر کیا گیا اور گائے بھی، گویا کہ انھوں نے ٧٠ قربانیاں کیں۔ بعض کی جانب سے صرف ایکگائے ذبح کی گئی ۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔