HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

1031

(۱۰۳۲) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ فُورَکَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ ثَابِتٍ الْعَبْدِیُّ وَأَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرٍ : عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ بْنِ عُمَرَ بْنِ قَتَادَۃَ أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرِو بْنُ مَطَرٍ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ عَلِیٍّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَحْیَی أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ ثَابِتٍ یَعْنِی الْعَبْدِیَّ عَنْ نَافِعٍ قَالَ : انْطَلَقْتُ مَعَ ابْنِ عُمَرَ إِلَی ابْنِ عَبَّاسٍ فِی حَاجَۃٍ لاِبْنِ عُمَرَ إِلَی ابْنِ عَبَّاسٍ ، فَقَضَی ابْنُ عُمَرَ حَاجَتَہُ مِنَ ابْنِ عَبَّاسٍ ، فَکَانَ مِنْ حَدِیثِہِ یَوْمَئِذٍ أَنْ قَالَ : مَرَّ رَجُلٌ عَلَی رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ -فِی سِکَّۃٍ مِنَ السِّکَکِ ، وَقَدْ خَرَجَ مِنْ غَائِطٍ أَوْ مِنْ بَوْلٍ فَسَلَّمَ عَلَیْہِ ، فَلَمْ یَرُدَّ عَلَیْہِ السَّلاَمَ حَتَّی إِذَا کَادَ الرَّجُلُ أَنْ یَتَوَارَی مِنَ السِّکَّۃِ ضَرَبَ بِیَدَیْہِ عَلَی الْحَائِطِ ، فَمَسَحَ وَجْہَہُ ثُمَّ ضَرَبَ بِیَدَیْہِ ضَرْبَۃً أُخْرَی فَمَسَحَ ذِرَاعَیْہِ ، ثُمَّ رَدَّ عَلَی الرَّجُلِ السَّلاَمَ وَقَالَ : ((إِنَّہُ لَمْ یَمْنَعْنِی أَنْ أَرُدَّ عَلَیْکَ السَّلاَمَ إِلاَّ أَنِّی لَمْ أَکُنْ عَلَی طُہْرٍ))۔ لَفْظُ حَدِیثِ یَحْیَی بْنِ یَحْیَی وَہُوَ أَتَّمُہُمَا۔ [منکر]
(١٠٣٢) نافع نے بیان کیا کہ میں سیدنا ابن عمر (رض) کے ساتھ ابن عباس (رض) کی طرف کسی کام کیلئے گیا، جب آپ (رض) نے اپنی حاجت کو پورا کر لیاتو انھوں نے یہ حدیث بیان کی کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مدینہ کی کسی گلی میں قضائے حاجت یا پیشاب کے لیے نکلے، ایک شخص نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو سلام کیا ، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کے سلام کا جواب نہیں دیا، پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنی ہتھیلیوں کو زمین پر مارا، اپنے چہرے کا ایک مرتبہ مسح کیا، پھر دوسری مرتبہ ہتھیلیوں کو مارا اور اپنے بازوؤں کا کہنیوں تک مسح کیا اور فرمایا : مجھے کسی نے منع نہیں کیا تھا کہ میں تیرے سلام کا جواب دوں مگر میرا وضو نہیں تھا یا فرمایا : میں طاہر نہیں تھا۔ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کے سلام کا جواب نہیں دیا، قریب تھا کہ وہ گلی میں چھپ جاتا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔