HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

10405

(۱۰۴۰۰) أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : جَنَاحُ بْنُ نَذِیرِ بْنِ جَنَاحٍ الْمُحَارِبِیُّ بِالْکُوفَۃِ حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ دُحَیْمٍ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَازِمٍ أَخْبَرَنَا یَعْلَی بْنُ عُبَیْدٍ وَالْفَضْلُ بْنُ دُکَیْنٍ قَالاَ حَدَّثَنَا زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی زَائِدَۃَ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ إِمْلاَئً أَخْبَرَنَا مُوسَی بْنُ الْحَسَنِ بْنِ عَبَّادٍ وَعَمْرُو بْنُ تَمِیمٍ الطَّبَرِیُّ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو نُعَیْمٍ قَالَ حَدَّثَنَا زَکَرِیَّا عَنِ الشَّعْبِیِّ قَالَ سَمِعْتُ النُّعْمَانَ بْنَ بَشِیرٍ یَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَقُولُ : الْحَلاَلُ بَیِّنٌ وَالْحَرَامُ بَیِّنٌ وَبَیْنَہُمَا مُشْتَبِہَاتٌ لاَ یَعْلَمُہَا کَثِیرٌ مِنَ النَّاسِ فَمَنِ اتَّقَی الشُّبُہَاتِ اسْتَبْرَأَ لِعِرْضِہِ وَدِینِہِ وَمَنْ وَقَعَ فِی الشُّبُہَاتِ وَقَعَ فِی الْحَرَامِ کَالرَّاعِی یَرْعَی حَوْلَ الْحِمَی یُوشِکُ أَنْ یُوَاقِعَہُ ثُمَّ إِنَّ لِکُلِّ مَلِکٍ حِمًی أَلاَ وَإِنَّ حِمَی اللَّہِ مَحَارِمُہُ ألاَ وَإِنَّ فِی الْجَسَدِ مُضْغَۃً إِذَا صَلَحَتْ صَلَحَ الْجَسَدُ کُلُّہُ وَإِنْ فَسَدَتْ فَسَدَ الْجَسَدُ کُلُّہُ أَلاَ وَہِیَ الْقَلْبُ ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی نُعَیْمٍ الْفَضْلِ بْنِ دُکَیْنٍ وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ أَوْجُہٍ عَنْ زَکَرِیَّا بْنِ أَبِی زَائِدَۃَ۔ [صحیح۔ بخاری ۵۲]
(١٠٤٠٠) نعمان بن بشیر فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا کہ حلال و حرام واضح ہے اور ان کے درمیان مشکوک اشیاء ہیں جن کو اکثر لوگ نہیں جانتے۔ جو مشتبہ اشیاء میں واقع ہوگیا وہ حرام میں واقع ہوگیا۔ جیسے چرواہا چرگاہ کے اردگرد اپنے مویشی چراتا ہے، قریب ہے کہ مویشی چراگاہ میں داخل ہوجائیں، پھر ہر بادشاہ کی ایک چراگاہ ہوتی ہے، خبردار ! اللہ کی حرام کردہ اشیاء اس کی چراگاہ ہیں۔ خبردار ! جسم میں ایک گوشت کا ٹکڑا ہے جب وہ درست رہتا ہے تو سارا جسم درست رہتا ہے اگر وہ خراب ہوجائے تو پورا جسم خراب ہوجاتا ہے، خبردار ! وہ دل ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔