HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

10467

(۱۰۴۶۲) أَنْبَأَنِی أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ إِجَازَۃً قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِیدِ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ عَلِیٍّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَحْیَی أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ لَہِیعَۃَ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ زَنْجُوَیْہِ حَدَّثَنَا أَسَدُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا ابْنُ لَہَیْعَۃَ حَدَّثَنَا حَبَّانُ بْنُ وَاسِعٍ عَنْ طَلْحَۃَ بْنِ یَزِیدَ بْنِ رُکَانَۃَ : أَنَّہُ کَلَّمَ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فِی الْبُیُوعِ فَقَالَ : مَا أَجِدُ لَکُمْ شَیْئًا أَوْسَعَ مِمَّا جَعَلَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- لِحَبَّانَ بْنِ مُنْقِذٍ إِنَّہُ کَانَ ضَرِیرُ الْبَصَرِ فَجَعَلَ لَہُ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- عُہْدَۃَ ثَلاَثَۃِ أَیَّامٍ إِنْ رَضِیَ أَخَذَ وَإِنْ سَخَطَ تَرَکَ۔ وَرَوَاہُ عُبَیْدُ بْنُ أَبِی قُرَّۃَ عَنِ ابْنِ لَہِیْعَۃَ عَنْ حَبَّانَ بْنِ وَاسِعٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَدِّہِ عَنْ عُمَرَ مُخْتَصَرًا وَلَمْ یَقُلْ ضَرِیرَ الْبَصَرِ وَالْحَدِیثُ یَنْفَرِدُ بِہِ ابْنُ لَہِیعَۃَ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [حسن۔ اخرجہ الدارقطنی ۳/۵۴]
(١٠٤٦٢) طلحہ بن یزید بن رکانہ نے حضرت عمر بن خطاب (رض) سے بیوع کے بارے میں بات کی تو حضرت عمر (رض) فرمانے لگے : میں تمہارے لیے اس سے زیادہ وسعت نہیں پاتا جو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حبان بن منقذ کو دی تھی۔ کیونکہ ان کی نظر کمزور تھی تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے تین دن ان کے لیے مقرر کیے، اگر سامان کو پسند کریں تو رکھ لیں وگرنہ واپس کردیں۔
(ب) حبان بن واسع اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے نقل فرماتے ہیں جو حضرت عمر سے مختصر روایت کرتے ہیں انھوں نے ” ضَرِیرَ الْبَصَرِ “ کے الفاظ ذکر نہیں کیے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔