HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

10554

(۱۰۵۴۹) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ الْعَدْلُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ جَعْفَرٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ ہُوَ ابْنُ عَطَائٍ أَخْبَرَنَا سَعِیدٌ ہُوَ ابْنُ أَبِی عَرُوبَۃَ عَنْ دِینَارٍ أَبِی فَاطِمَۃَ عَنْ أَبِی رَافِعٍ قَالَ : کَانَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ یَجْلِسُ عِنْدِی فَیُعَلِّمُنِی الآیَۃَ فَأَنْسَاہَا فَأُنَادِیہِ : یَا أَمِیرَ الْمُؤْمِنِینَ قَدْ نَسِیتُہَا فَیَرْجِعُ فَیُعَلِّمُنِیہَا قَالَ فَقُلْتُ لَہُ : إِنِّی أَصُوغُ الذَّہَبَ فَأَبِیعُہُ بِوَزْنِہِ وَآخُذُ لِعُمَالَۃِ یَدِی أَجْرًا قَالَ : لاَ تَبِعِ الذَّہَبَ بِالذَّہَبِ إِلاَّ وَزْنًا بِوَزْنٍ وَالْفِضَّۃَ بِالْفِضَّۃِ إِلاَّ وَزْنًا بِوَزْنٍ وَلاَ تَأْخُذْ فَضْلاً۔ [ضعیف]
(١٠٥٤٩) ابورافع فرماتے ہیں کہ عمر بن خطاب (رض) میرے پاس بیٹھتے ، وہ مجھے آیت سیکھاتے۔ وہ مجھے بھول گئی، میں ان کو آواز دیتا : اے امیرالمومنین ! میں بھول گیا ہوں۔ وہ واپس آئے اور مجھے وہ آیت سکھائی۔ میں نے ان سے کہا کہ میں سونے کے زیورات بناتا ہوں میں اس کے وزن کے ساتھ فروخت کردیتا ہوں۔ کیا میں اپنی مزدوری لے لیا کروں ؟
انھوں نے کہا کہ سونا سونے کے بدلے، برابر وزن میں فروخت کرو اور چاندی چاندی کے بدلے برابر وزن میں۔ زائد وصول نہ کرنا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔