HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

10607

(۱۰۶۰۲) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْفَضْلِ بْنُ إِبْرَاہِیمَ الْمُزَکِّی حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَۃَ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ أَخْبَرَنَا زَکَرِیَّا بْنُ عَدِیٍّ عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ زَیْدِ بْنِ أَبِی أُنَیْسَۃَ عَنْ أَبِی الْوَلِیدِ الْمَکِّیُّ قَالَ زَیْدٌ حَدَّثَنَا وَہُوَ عِنْدَ عَطَائِ جَالِسٌ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ عَنْ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- : أَنَّہُ نَہَی عَنِ الْمُحَاقَلَۃِ وَالْمُزَابَنَۃِ وَالْمُخَابَرَۃِ وَعَنْ بَیْعِ النَّخْلِ حَتَّی تُشْقِہَ قَالَ وَالإِشْقَاہُ أَنْ یَحْمَرَّ أَوْ یَصْفَرَّ أَوْ یُؤْکَلَ مِنْہُ شَیْء ٌ۔ وَالْمُحَاقَلَۃُ أَنْ یُبَاعَ الْحَقْلُ بِکَیْلٍ مِنَ الطَّعَامِ مَعْلُومٍ۔ فَقَالَ زَیْدٌ فَقُلْتُ لِعَطَائِ بْنِ أَبِی رَبَاحٍ : أَسَمِعْتَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّہِ یَذْکُرُ ذَلِکَ عَنْ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فَقَالَ : نَعَمْ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاہِیمَ۔ [صحیح۔ مسلم ۱۵۳۶] ۔۔۔۔۔۔۔۔
(١٠٦٠٢) حضرت جابر بن عبداللہ (رض) رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے نقل فرماتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے محاقلہ، مزابنہ، مخابرہ اور کھجوروں کو پکنے سے پہلے فروخت کرنے سے منع فرمایا، فرماتے ہیں کہ اشقاہ یہ ہوتا ہے کہ وہ سرخ و زرد ہوجائے یا اس سے کھایا جائے۔ محاقلہ یہ ہے کہ کھیتی کو فروخت کیا جائے ماپے ہوئے معلوم کھانے یعنی گندم کے بدلے۔ زید نے کہا کہ میں نے عطاء سے کہا : کیا آپ نے جابر سے سنا ہے کہ وہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے ذکر کرتے ہیں ؟ فرمانے لگے : ہاں۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔