HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

10618

(۱۰۶۱۳) رَوَاہُ حَمَّادُ بْنُ سَلَمَۃَ عَنْ حُمَیْدٍ الطَّوِیلِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ : نَہَی النَّبِیُّ -ﷺ- عَنْ بَیْعِ الْحَبِّ حَتَّی یَشْتَدَّ وَعَنْ بَیْعِ الْعِنَبِ حَتَّی یَسْوَدَّ وَعَنْ بَیْعِ الثَّمَرِ حَتَّی یَزْہُوَ۔ أَخْبَرَنَاہُ أَبُو الْحَسَنِ عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ الْقَاضِی حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِیدِ الطَّیَالِسِیُّ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَۃَ فَذَکَرَہُ۔ وَذِکْرُ الْحَبِّ حَتَّی یَشْتَدَّ وَالْعِنَبِ حَتَّی یَسْوَدَّ فِی ہَذَا الْحَدِیثِ مِمَّا تَفَرَّدَ بِہِ حَمَّادُ بْنُ سَلَمَۃَ عَنْ حُمَیْدٍ مِنْ بَیْنِ أَصْحَابِ حُمَیْدٍ فَقَدْ رَوَاہُ فِی الثَّمَرِ مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ وَإِسْمَاعِیلُ بْنُ جَعْفَرٍ وَہُشَیْمُ بْنُ بَشِیرٍ وَعَبْدُ اللَّہِ بْنُ الْمُبَارَکِ وَجَمَاعَۃٌ یَکْثُرُ تَعْدَادُہُمْ عَنْ حُمَیْدٍ عَنْ أَنَسٍ دُونَ ذَلِکَ وَاخْتُلِفَ عَلَی حَمَّادٍ فِی لَفْظِہِ فَرَوَاہُ عَنْہُ عَفَّانُ بْنُ مُسْلِمٍ وَأَبُو الْوَلِیدِ وَحَبَّانُ بْنُ ہِلاَلٍ وَغَیْرُہُمْ عَلَی مَا مَضَی ذِکْرُہُ۔[صحیح۔ تقدم برقم ۱۰۵۹۸]
(١٠٦١٣) حضرت انس بن مالک (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دانے کے سخت ہونے ، انگور کے سیاہ ہونے اور پھلوں کے پکنے سے پہلے فروخت کرنے سے منع فرمایا ہے۔
نوٹ : دانہ سخت ہوجائے اور انگور سیاہ۔ یہ الفاظ صرف حماد بن سلمہ اپنے استاد حمید سے روایت کرتے ہیں، لیکن باقی حمید سے عن انس بیان کرتے ہیں جس میں یہ تذکرہ نہیں ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔