HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

10711

(۱۰۷۰۶) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْہَالٍ وَحَفْصُ بْنُ عُمَرَ قَالاَ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ أَخْبَرَنِی عَدِیُّ بْنُ ثَابِتٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا حَازِمٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ : نَہَی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- عَنِ التَّلَقِّی وَأَنْ یَبِیعَ مُہَاجِرٌ لأَعْرَابِیٍّ وَأَنْ تَسْأَلَ الْمَرْأَۃُ طَلاَقَ أُخْتِہَا وَأَنْ یَسْتَامَ الرَّجُلُ عَلَی سَوْمِ أَخِیہِ وَعَنِ التَّصْرِیَۃِ وَالنَّجْشِ۔ لَفْظُ حَدِیثِ حَفْصِ بْنِ عُمَرَ أَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ وَمُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ مِنْ حَدِیثِ عَبْدِ الصَّمَدِ بْنِ عَبْدِ الْوَارِثِ وَمُعَاذِ بْنِ مُعَاذٍ عَنْ شُعْبَۃَ مَرْفُوعًا الْبُخَارِیُّ أَشَارَ إِلَی رِوَایَتِہِمَا وَمُسْلِمٌ رِوَایَۃً وَأَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَرْعَرَۃَ عَنْ شُعْبَۃَ مَرْفُوعًا قَالَ وَقَالَ غُنْدَرٌ وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ : نُہِیَ وَقَالَ آدَمُ : نُہِینَا وَقَالَ النَّضْرُ وَحَجَّاجُ بْنُ مِنْہَالٍ : نَہَی۔ وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ حَدِیثِ غُنْدَرٍ : نَہَی۔ وَکَذَلِکَ قَالَہُ سُلَیْمَانُ بْنُ حَرْبٍ۔ [صحیح۔ اخرجہ البخاری ۲۵۷۷]
(١٠٧٠٦) حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تجارتی قافلوں کو شہر سے باہر نہ ملو اور مہاجر دیہاتی کے لیے بیع نہ کرے۔ کوئی عورت اپنی بہن کی طلاق کا مطالبہ نہ کرے۔ کوئی شخص اپنے بھائی کے بھاؤ پر بھاؤ نہ کرے اور جانوروں کے دودھ کو روک کر فروخت نہ کرنا اور بھاؤ بڑھانا درست نہیں ہے۔
(ب) عبدالرحمن کہتے ہیں : نُہی اور آدم کہتے ہیں : نہینا اور حجاج بن منہال نہی کے لفظ ذکر کرتے ہیں۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔