HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

10728

(۱۰۷۲۳) أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ عَبْدِ الْوَہَّابِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِیَادٍ حَدَّثَنَا صَدَقَۃُ بْنُ سَعِیدٍ الْحَنَفِیُّ عَنْ جُمَیْعِ بْنِ عُمَیْرٍ التَّیْمِیِّ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ عُمَرَ یَقُولُ : کُنَّا عَلَی بَابِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- نَنْتَظِرُہُ فَخَرَجَ فَاتَّبَعْنَاہُ حَتَّی أَتَی عُقْبَۃً مِنْ عِقَابِ الْمَدِینَۃِ فَقَعَدَ عَلَیْہَا فَقَالَ : یَا أَیُّہَا النَّاسُ لاَ یَتَلَقَّیَنَّ أَحَدٌ مِنْکُمْ سُوقًا وَلاَ یَبِیعَنَّ مُہَاجِرٌ لأَعْرَابِیٍّ وَمَنْ بَاعَ مُحَفَّلَۃً فَہُوَ بِالْخِیَارِ ثَلاَثَۃَ أَیَّامٍ فَإِنْ رَدَّہَا رَدَّ مَعَہَا مِثْلَ أَوْ قَالَ مِثْلَیْ لَبَنِہَا قَمْحًا ۔ تَفَرَّدَ بِہِ جُمَیْعُ بْنُ عُمَیْرٍ قَالَ الْبُخَارِیُّ فِیہِ نَظَرٌ۔ [منکر۔ اخرجہ ابوداود ۳۴۴۶]
(١٠٧٢٣) حضرت عبداللہ بن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ ہم رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے دروازے پر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا انتظار کرتے تھے، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نکلے، ہم بھی آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پیچھے چل پڑے، آپ مدینہ کے گھاٹیوں میں سے کسی گھاٹی پر آئے۔ وہاں بیٹھ گئے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کوئی شہر سے باہر تجارتی قافلے کو نہ ملے اور مہاجر دیہاتی کے لیے بیع نہ کرے اور جس نے دودھ روکا ہوا جانور خریدا اس کو تین دن کا اختیار ہے۔ اگر واپس کرے تو اس کی مثل بھی یا فرمایا : اس کے دو گنا گندم یعنی دودھ کے دو مثل گندم بھی دے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔