HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

10812

(۱۰۸۰۷) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ قَالَ قَرَأْتُ عَلَی أَبِی قَالَ حَدَّثَنِی مُحَمَّدُ بْنُ إِدْرِیسَ الشَّافِعِیُّ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ سَالِمٍ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَیْجٍ أَنَّ إِسْمَاعِیلَ بْنَ أُمَیَّۃَ أَخْبَرَہُ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ عُمَیْرٍ أَنَّہُ قَالَ : حَضَرْتُ أَبَا عُبَیْدَۃَ بْنَ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ مَسْعُودٍ وَأَتَاہُ رَجُلاَنِ تَبَایَعَا سِلْعَۃً فَقَالَ ہَذَا أَخَذْتُ بِکَذَا وَکَذَا وَقَالَ ہَذَا بِعْتُ بِکَذَا وَکَذَا۔ فَقَالَ أَبُو عُبَیْدَۃَ : أُتِیَ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مَسْعُودٍ بِمِثْلِ ہَذَا فَقَالَ : حَضَرْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- أُتِیَ فِی مِثْلِ ہَذَا فَأَمَرَ الْبَائِعَ أَنْ یُسْتَحْلَفَ ثُمَّ لِیُخَیَّرُ الْمُبْتَاعُ فَإِنْ شَائَ أَخَذَ وَإِنْ شَائَ تَرَکَ۔ زَادَ فِیہِ غَیْرُہُ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ أَحْمَدَ قَالَ عَبْدُ اللَّہِ قَالَ أَحْمَدُ أُخْبِرْتُ عَنْ ہِشَامِ بْنِ یُوسُفَ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ عَنْ إِسْمَاعِیلَ بْنِ أُمَیَّۃَ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ عُبَیْدٍ قَالَ أَحْمَدُ وَقَالَ حَجَّاجٌ الأَعْوَرُ عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ عُبَیْدَۃَ [حسن لغیرہ۔ اخرجہ احمد ۱/ ۴۶۶۔ النسائی ۴۶۴۹]
(١٠٨٠٧) عبدالملک بن عمیر کہتے ہیں : ہم میں ابوعبیدہ بن عبداللہ بن مسعود کے پاس حاضر تھا۔ ان کے پاس دو آدمی آئے جو سامان کے بارے جھگڑا کر رہے تھے۔ ایک نے کہا : میں نے اتنے اتنے کا لیا ہے۔ دوسرے نے کہا : میں نے اتنے کا فروخت کیا ہے۔ ابوعبیدہ کہتے ہیں کہ عبداللہ بن مسعود کے پاس اس طرح کے معاملات آتے رہتے ہیں تو عبداللہ بن مسعود کہنے لگے : میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس حاضر تھا۔ اس طرح کا معاملہ آیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فروخت کرنے والے سے قسم کا مطالبہ کیا ۔ پھر خریدار کو اختیار دے دیا کہ لے لے یا واپس کر دے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔