HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

10839

(۱۰۸۳۴) أَخْبَرَنَا أَبُو الْقَاسِمِ : عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ الْحُرْفِیُّ بِبَغْدَادَ فِی مَسْجِدِ الْحَرْبِیَّۃِ حَدَّثَنَا أَبُو الْحَسَنِ : : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الزُّبَیْرِ الْکُوفِیُّ الْقُرَشِیُّ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ عَفَّانَ حَدَّثَنَا زَیْدُ بْنُ الْحُبَابِ حَدَّثَنِی عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُتْبَۃَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ بْنِ أَبِی ضِرَارٍ : أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَعْطَی امْرَاۃَ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ مَسْعُودٍ جَارِیَۃً مِنَ الْخُمُسِ فَبَاعَتْہَا مِنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ مَسْعُودٍ بِأَلْفِ دِرْہَمٍ وَاشْتَرَطَتْ عَلَیْہِ خِدْمَتَہَا فَبَلَغَ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ فَقَالَ لَہُ : یَا أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ اشْتَرَیْتَ جَارِیَۃَ امْرَأَتِکَ فَاشْتَرَطَتْ عَلَیْکَ خِدْمَتَہَا فَقَالَ : نَعَمْ۔ فَقَالَ : لاَ تَشْتَرِہَا وَفِیہَا مَثْنَوِیَّۃٌ۔ وَرَوَاہُ سُفْیَانُ الثَّوْرِیُّ عَنْ خَالِدِ بْنِ سَلَمَۃَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو إِلاَّ أَنَّہُ قَالَ فَقَالَ عُمَرُ لِعَبْدِ اللَّہِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا : لاَ تَقَعَنَّ عَلَیْہَا وَلأَحَدٍ فِیہَا شَرْطٌ۔ وَرَوَاہُ الْقَاسِمُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ مُرْسَلاً قَالَ فَقَالَ عُمَرُ رَضِیَ اللَّہ عَنْہُ : إِنَّہُ لَیْسَ مِنْ مَالِکَ مَا کَانَ فِیہِ مَثْنَوِیَّۃٌ لِغَیْرِکَ۔ وَرُوِّینَا عَنْ عَائِشَۃَ أَنَّہَا کَرِہَتِ الشَّرْطَ فِی الْخَادِمِ أَنْ یُبَاعَ أَوْ یُوہَبَ بِشَرْطٍ۔وَأَمَّا الْحَدِیثُ الَّذِی۔[ضعیف]
(١٠٨٣٤) حضرت عمر بن خطاب (رض) نے عبداللہ بن مسعود کی بیوی کو خمس سے ایک لونڈی دی۔ اس نے عبداللہ بن مسعود کو ایک ہزار درہم کی فروخت کردی اور خدمت کی شرط لگا دی۔ یہ بات حضرت عمر بن خطاب (رض) تک پہنچ گئی تو حضرت عمر (رض) نے فرمایا : اے ابوعبدالرحمن ! تو نے اپنی بیوی سے لونڈی خریدی ہے ، اس نے آپ پر خدمت کی شرط لگائی ہے ؟ کہنے لگے : ہاں۔ حضرت عمر (رض) فرماتے ہیں کہ تو اس کو نہ خرید کیونکہ اس میں دو کا حصہ ہے۔
(ب) حضرت عمر (رض) نے عبداللہ بن مسعود (رض) سے فرمایا : اس پر اور کسی پر بھی واقع نہ ہونا جس میں شرط ہو۔
(ج) قاسم بن عبدالرحمن مرسل بیان کرتے ہیں کہ یہ تیرا مال نہیں ہے جس میں کسی دوسرے کا بھی حصہ ہو۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔