HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

10892

(۱۰۸۸۷) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ الْحَکَمِ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی عَمْرُو بْنُ مَالِکٍ عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ أَبِی جَعْفَرٍ عَنْ زَیْدِ بْنِ أَسْلِمَ قَالَ سَمِعْتُ رَجُلاً یُقَالُ لَہُ شَہْرٌ کَانَ تَاجِرًا وَہُوَ یَسْأَلُ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ عُمَرَ عَنْ بَیْعِ الْمُزَایَدَۃِ فَقَالَ نَہَی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- أَنْ یَبِیعَ أَحَدُکُمْ عَلَی بَیْعِ أَخِیہِ حَتَّی یَذَرَ إِلاَّ الْغَنَائِمَ وَالْمَوَارِیثَ۔ وَکَذَلِکَ رَوَاہُ ابْنُ لَہِیعَۃَ عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ أَبِی جَعْفَرٍ وَرَوَاہُ یُونُسُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَی عَنِ ابْنِ وَہْبٍ وَقَالَ فِی الْحَدِیثِ : وَہُوَ یَسْأَلُ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُمَرَ فَأَرْسَلَہُ۔ {ق} وَرُوِّینَا عَنْ عَطَائِ بْنِ أَبِی رَبَاحٍ أَنَّہُ قَالَ : أَدْرَکْتُ النَّاسَ لاَ یَرَوْنَ بَأْسًا بِبَیْعِ الْمَغَانِمِ فِیمَنْ یَزِیدُ۔[حسن۔ اخرجہ ابن الجارود ۵۷۰۔ الدارقطنی ۳/۱۱]
(١٠٨٨٧) زید بن اسلم کہتے ہیں کہ میں نے ایک آدمی کو سنا، اس کو شہر کہا جاتا تھا، وہ تاجر تھا۔ وہ حضرت عبداللہ بن عمر (رض) سے بیع المزایدہ کے متعلق پوچھ رہا تھا۔ انھوں نے فرمایا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کوئی اپنے بھائی کی بیع پر بیع کرے یہاں تک کہ وہ چھوڑ دے۔ الا یہ کہ غنیمتیں اور وراثت ہو۔
(ب) یونس بن عبدالاعلیٰ ابن وہب سے نقل فرماتے ہیں کہ وہ عبداللہ بن عبداللہ بن عمر سے سوال کررہا تھا۔
(ج) عطاء بن ابی رباح کہتے ہیں کہ میں نے لوگوں کو پایا ہے کہ وہ غنیمتوں کی قیمت میں اضافہ کرنے میں حرج محسوس نہ کرتے تھے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔