HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

10966

(۱۰۹۶۱) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ دُرُسْتُوَیْہِ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ الْخَلِیلِ وَہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالاَ حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ عَنْ إِسْمَاعِیلَ بْنِ إِبْرَاہِیمَ الْمَخْزُومِیُّ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَدِّہِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ أَبِی رَبِیعَۃَ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- اسْتَسْلَفَہُ مَالاً بِضْعَۃَ عَشَرَ أَلْفًا فَلَمَّا رَجَعَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- یَوْمَ حُنَیْنٍ قَدِمَ عَلَیْہِ مَالٌ فَقَالَ : ادْعُ لِی ابْنَ أَبِی رَبِیعَۃَ ۔ فَقَالَ لَہُ : خُذْ مَا أَسْلَفْتَ بَارَکَ اللَّہُ لَکَ فِی مَالِکَ وَوَلَدِکَ إِنَّمَا جَزَائُ السَّلَفِ الْحَمْدُ وَالْوَفَائُ ۔ قَالَ ہِشَامٌ : الأَجْرُ وَالْوَفَائُ ۔ وَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : مَنْ غَشَّنَا فَلَیْسَ مِنَّا ۔ [حسن۔ اخرجہ ابن ماجہ ۲۴۲۴]
(١٠٩٦١) اسماعیل بن ابراہیم مخزومی اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا عبداللہ بن ابی ربیعہ سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ١٠ ہزار سے زیادہ قرض حاصل کیا، جب نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) حنین کے دن واپس آئے تو مال بھی آیا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ابن ابی ربیعہ کو بلاؤ۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جو تو نے قرض دیا تھا لے لو۔ اللہ آپ کے مال والاد میں برکت دے اور قرض کا بدلہ تو شکر اور مکمل ادا کرنا ہے، ہشام کہتے ہیں کہ اجر اور پورا ادا کرنا ہے اور رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جس نے دھوکا دیا وہ ہم سے نہیں۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔