HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

10995

(۱۰۹۹۰) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْوَلِیدِ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ ہُوَ ابْنُ أَبِی شَیْبَۃَ قَالَ وَأَخْبَرَنَاأَبُو الْوَلِیدِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ زُہَیْرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ ہَاشِمٍ قَالاَ حَدَّثَنَا وَکِیعٌ عَنْ سُفْیَانَ عَنْ عَبْدِ الْکَرِیمِ الْجَزَرِیِّ قَالَ : مَاتَتِ امْرَأَۃٌ لِخَالٍ لِی وَتَرَکَتْ خَادِمًا وَأَوْلاَدًا صِغَارًا فَقَالَ سَعِیدُ بْنُ جُبَیْرٍ لاَ بَأْسَ أَنْ یُقَوِّمَ الأَبُ أَنْصَبَائَ وَلَدِہِ وَیَطَأَہَا قَالَ الشَّیْخُ أَبُو الْوَلِیدِ قَالَ أَصْحَابُنَا : یُقَوِّمُ وَیَشْتَرِی مِنْ نَفْسِہِ فَیَصِیرُ لَہُ۔ قَالَ وَحَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ قَالَ وَحَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ قَالَ قُلْتُ لأَزْہَرَ حَدَّثَکَ ابْنُ عَوْنٍ عَنْ مُحَمَّدٍ قَالَ إِذَا أَرَادَ الرَّجُلُ أَنْ یَأْخُذَ جَارِیَۃَ وَلَدِہِ فَذَکَرَ نَحْوَہُ۔ قَالَ وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ زُہَیْرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ عَنْ وَکِیعٍ حَدَّثَنَا أَبُو سُفْیَانَ بْنِ الْعَلاَئِ قَالَ سَأَلْتُ الْحَسَنَ وَطَاوُسًا فَقَالاَ : لاَ بَأْسَ بِذَلِکَ۔ قَالَ وَحَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِیسَ عَنْ مُوسَی بْنِ سَعِیدٍ : أَنَّ جَدَّتَہُ مَاتَتْ عِنْدَ أَبِی بَرْزَۃَ فَأَفْتَوْا أَبَا بَرْزَۃَ بَبَیْعِ بَعْضِ جَوَارِیہَا قَالَ وَذَکَرَ الْحَدِیثَ۔ [صحیح۔رجالہ ثقات]
(١٠٩٩٠) (الف) عبدالکریم جزری فرماتے ہیں : میرے ماموں کی بیوی فوت ہوگئی اور اپنے پیچھے ایک خادم اور چھوٹے چھوٹے بچے چھوڑگئی تو سعید بن جبیر (رض) نے کہا : اس میں کوئی حرج نہیں کہ باپ اپنے بیٹے کی اولاد کی سرپرستی کرے اور ان کے لیے آسانی کا راستہ اختیار کرے۔
(ب) شیخ ابو ولید کہتے ہیں : ہمارے اصحاب نے کہا : وہ ان کی سرپرستی کرے گا اور خود خریدے گا جو ان کے لیے ہوگا۔
(ج) امام محمد (رح) فرماتے ہیں : جب آدمی اس کی اولاد کی لونڈی کو اپنے کنٹرول میں لینے کا ارادہ کرے ۔۔۔ باقی اسی طرح ذکر کیا ۔
(د) ابو سفیان بن علاء فرماتے ہیں کہ میں نے حسن اور طاؤس سے پوچھا تو انھوں نے کہا : اس میں کوئی حرج نہیں ۔
(ھ) موسیٰ بن سعید (رض) سے روایت ہے کہ ان کی دادی ابو برزہ (رض) کے پاس فوت ہوگئی تو ابو برزہ نے اس کی بعض لونڈیوں کو بیچنے کا فتویٰ دیا ۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔