HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

11037

(۱۱۰۳۲) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ قَالاَ أَخْبَرَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو نَصْرٍ الْفَقِیہُ الشِّیرَازِیُّ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْمَرْوَزِیُّ وَجَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالاَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَحْیَی قَالَ قَرَأْتُ عَلَی مَالِکٍ عَنْ یَزِیدَ بْنِ خُصَیْفَۃَ أَنَّ السَّائِبَ بْنَ یَزِیدَ أَخْبَرَہُ أَنَّہُ سَمِعَ سُفْیَانَ بْنَ أَبِی زُہَیْرٍ وَہُوَ رَجُلٌ مِنْ شَنُوئَ ۃَ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَقُولُ : مَنِ اقْتَنَی کَلْبًا لاَ یُغْنِی عَنْہُ زَرْعًا وَلاَ ضَرْعًا نَقَصَ مِنْ عَمَلِہِ کُلَّ یَوْمٍ قِیرَاطٌ ۔ قَالَ : أَنْتَ سَمِعْتَ ہَذَا مِنْ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : إِی وَرَبِّ ہَذَا الْمَسْجِدِ۔ لَفْظُ حَدِیثِ أَبِی عَبْدِ اللَّہِ عَنْ أَبِی عَبْدِ اللَّہِ بْنِ یَعْقُوبَ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ یُوسُفَ عَنْ مَالِکٍ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ یَحْیَی بْنِ یَحْیَی۔ [صحیح۔ بخاری ۲۳۲۳، مسلم ۱۵۶۷]
( ١١٠٣٢) حضرت سفیان بن ابی ز بیر (رض) جو شنوہ میں سے ہیں، فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو فرماتے ہوئے سنا : جس نے کوئی کتا پالا جو نہ کھیتی کی حفاظت کرے اور نہ شکار کرے تو اس کی نیکیوں سے روزانہ ایک قیراط کم ہوتا رہے گا۔ سائب بن یذید فرماتے ہیں کہ میں نے ابوزبیر سے پوچھا : کیا تو نے خود رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے یہ بات سنی ہے ؟ اس نے کہا : ہاں، مجھے اس مسجد کے رب کی قسم !

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔