HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

11046

(۱۱۰۴۱) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو النَّضْرِ : مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ یُوسُفَ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا أَبُو عَلِیٍّ : صَالِحُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَبِیبِ بْنِ أَبِی الأَشْرَسِ حَدَّثَنَا عُبَیْدُ اللَّہِ بْنُ عُمَرَ الْقَوَارِیرِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَی بْنُ عَبْدِ الأَعْلَی السَّامِیُّ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ إِیَاسٍ الْجُرَیْرِیُّ عَنْ أَبِی نَضْرَۃَ عَنْ أَبِی سَعِیدٍ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَخْطُبُ بِالْمَدِینَۃِ فَقَالَ : یَا أَیُّہَا النَّاسُ إِنِّی أَرَی اللَّہَ جَلَّ ذِکْرُہُ یُعَرِّضُ بِالْخَمْرِ وَلَعَلَّ اللَّہَ سَیُنْزِلُ فِیہَا أَمْرًا فَمَنْ کَانَ عِنْدَہُ مِنْہَا شَیْء ٌ فَلْیَبِعْہُ وَلْیَنْتَفِعْ ۔ قَالَ فَمَا لَبِثَتْ إِلاَّ یَسِیرًا حَتَّی قَالَ : إِنَّ اللَّہَ حَرَّمَ الْخَمْرَ فَمَنْ أَدْرَکَتْہُ ہَذِہِ الآیَۃُ وَعِنْدَہُ مِنْہَا شَیْء ٌ فَلاَ یَشْرَبْ وَلاَ یَبِعْ ۔ فَاسْتَقْبَلَ النَّاسُ بِمَا کَانَ عِنْدَہُمْ مِنْہَا طُرُقَ الْمَدِینَۃِ فَسَفَکُوہَا۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ عُمَرَ الْقَوَارِیرِیِّ۔ [صحیح۔ مسلم ۱۵۷۸]
(١١٠٤١) حضرت ابو سعید (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو مدینہ میں خطبہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا کہ اے لوگو ! اللہ تعالیٰ شراب کو ناپسند کرتا ہے اور شاید اللہ تعالیٰ اس کے بارے میں اپنا کوئی حکم بھی نازل کرے گا، پس جس کے پاس کسی قسم کی کوئی شراب ہو تو وہ اسے بیچ ڈالے اور کچھ فائدہ اٹھالے۔ فرماتے ہیں کہ پھر تھوڑے ہی عرصہ بعد آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : بیشک اللہ تعالیٰ نے شراب حرام قرار دی ہے پس جیسے یہ آیت پہنچے اور اس کے پاس شراب ہو تو وہ اسے نہ پیے اور نہ فروخت کرے، چنانچہ لوگ اپنے گھروں کو روانہ ہوئے اور جو شراب تھی اسے مدینہ کے بازاروں میں انڈیل دیا ۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔