HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

11131

(۱۱۱۲۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِیدِ الْحَارِثِیُّحَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ عَنْ بُرَیْدٍ عَنْ أَبِی بُرْدَۃَ عَنْ أَبِی مُوسَی عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- أَنَّہُ قَالَ: إِنَّمَا مَثَلُ جَلِیسِ الصَّالِحِ وَجَلِیسِ السَّوْئِ کَحَامِلِ الْمِسْکِ وَنَافِخِ الْکِیرِ حَامِلُ الْمِسْکِ إِمَّا أَنْ یُحْذِیَکَ وَإِمَّا أَنْ تَبْتَاعَ مِنْہُ وَإِمَّا أَنْ تَجِدَ مِنْہُ رِیحًا طَیِّبَۃً وَنَافِخُ الْکِیرِ إِمَّا أَنْ یُحْرِقَ ثِیَابَکَ وَإِمَّا أَنْ تَجِدُ رِیحًا خَبِیثَۃً ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ وَمُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی کُرَیْبٍ عَنْ أَبِی أُسَامَۃَ۔ وَقَدْ مَضَی فِی کِتَابِ الْجَنَائِزِ حَدِیثُ أَبِی سَعِیدٍ الْخُدْرِیِّ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- : الْمِسْکُ أَطْیَبُ الطِّیبِ۔ وَمَضَی فِی کِتَابِ الْحَجِّ حَدِیثُ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہِ عَنْہَا : کَأَنِّی أَنْظُرُ إِلَی وَبِیصِ الْمِسْکِ فِی مَفْرِقِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- وَہُوَ مُحْرِمٌ ۔ [صحیح۔ بخاری ۲۱۰۱۔۵۵۳۴، مسلم ۲۶۲۸]
(١١١٢٦) حضرت ابو موسیٰ (رض) فرماتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اچھی مجلس اور بری مجلس کی مثالک کستوری اٹھانے والے اور بھٹی میں پھونکنے والے کی طرح ہیکستوری بیچنے والا یا تو آپ کو عطر کرے گا یا آپ اس سے خرید لیں گے یا کم ازکم آپ کو اس سے اچھی خوشبوتو آئے گی اور بھٹی میں پھونکنے والا یا تو آپ کے کپڑے جلائے گا یا پھر آپ کو گندی بو تو آئے گی۔
حضرت ابو سعید خدری فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کستوری سب سے پاک خوشبو ہے اور حضرت عائشہ (رض) فرماتی ہیں : گویا کہ میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی مانگ میں کستوری کی سفیدی کو دیکھ رہی تھی اور آپ نے احرام باندھا ہوا تھا ۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔