HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

11153

(۱۱۱۴۸) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ بْنُ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدَ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِیسَی بْنِ أَبِی قُمَاشٍ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ ح وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَیُّوبَ أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ أَخْبَرَنَا خَالِدٌ عَنْ عَمْرِو بْنِ یَحْیَی عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَطَائٍ عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ عَنْ مَعْمَرِ بْنِ أَبِی مَعْمَرٍ أَحَدِ بَنِی عَدِیِّ بْنِ کَعْبٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : لاَ یَحْتَکِرُ إِلاَّ خَاطِئٌ ۔ فَقُلْتُ لِسَعِیدٍ : فَإِنَّکَ تَحْتَکِرُ قَالَ : وَمَعْمَرٌ کَانَ یَحْتَکِرُ۔ لَفْظُ حَدِیثِ أَبِی عَبْدِ اللَّہِ وَلَیْسَ فِی رِوَایَۃِ ابْنِ عَبْدَانَ أَحَدِ بَنِی عَدِیِّ بْنِ کَعْبٍ وَزَادَ فِی آخِرِہِ قَالَ عَمْرٌو : کَانَ سَعِیدٌ یَحْتَکِرُ الزَّیْتَ۔ أَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ قَالَ حَدَّثَنِی أَصْحَابُنَا عَنْ عَمْرِو بْنِ عَوْنٍ۔ قَالَ الشَّیْخُ رَحِمَہُ اللَّہُ لِلاِحْتِکَارِ تَفْصِیلٌ یُذْکَرُ فِی الْفِقْہِ وَظَنِّی بِہِمَا أَنَّہُمَا احْتَکَرَا عَلَی غَیْرِ الْوَجْہِ الْمَنْہِیِّ عَنْہُ۔ وَرُوِّینَا عَنْ أَبِی أُمَامَۃَ قَالَ : نَہَی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- أَنْ یُحْتَکَرَ الطَّعَامُ۔
(٨ ١١١٤) حضرت معمر بن ابی معمر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ذخیرہ اندوزی صرف غلط کار ہی کرتا ہے ، ، عطاء کہتے ہیں کہ میں نے سعید (رض) سے کہا : آپ بھی احتکار کرتے ہیں ؟ انھوں نے کہا : معمر بھی احتکار کرتے تھے۔ ایک حدیث میں ہے کہ سعید بن مسیب (رض) انگوروں میں احتکار کرتے تھے ۔
شیخ فرماتے ہیں : احتکار کی تفصیل کتب فقہ میں بیان کی گئی ہے اور میرا ان دونوں حضرات کے متعلق یہ گمان ہے کہ وہ ممنوع احتکار نہیں کرتے تھے اور حضرت ابو امامہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے گندم کے احتکار سے منع کیا ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔