HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

11155

(۱۱۱۵۰) حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ فُورَکَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّیَالِسِیُّ حَدَّثَنَا زَیْدُ بْنُ أَبِی لَیْلَی أَبُو الْمُعَلَّی الْعَدَوِیُّ قَالَ سَمِعْتُ الْحَسَنَ یَقُولُ : دَخَلَ عُبَیْدُ اللَّہِ بْنُ زِیَادٍ عَلَی مَعْقِلِ بْنِ یَسَارٍ فَقَالَ مَعْقِلُ بْنُ یَسَارٍ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَقُولُ : مَنْ دَخَلَ فِی شَیْئٍ مِنْ أَسْعَارِ الْمُسْلِمِینَ لِیُغْلِیَہُ عَلَیْہِمْ کَانَ حَقًّا عَلَی اللَّہِ أَنْ یَقْذِفَہُ فِی مُعْظَمٍ مِنَ النَّارِ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ وَرَوَاہُ الْمُعْتَمِرُ بْنُ سُلَیْمَانَ عَنْ زَیْدٍ زَادَ فِیہِ رَأْسُہُ أَسْفَلَہُ۔ [مسند طیاسی ۹۷۰]
(١١١٥٠) حضرت معقل بن یسار (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو فرماتے ہوئے سنا : جس شخص نے مسلمانوں کے نرخوں میں کسی قسم کا دخل دیا جس سے اشیاء کی قیمتیں بڑھ جائیں تو اللہ تعالیٰ اسے قیامت کے دن بڑی آگ میں پھینکے گا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔