HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

11178

(۱۱۱۷۳) أَخْبَرَنَا الْفَقِیہُ أَبُو مَنْصُورٍ الْبَغْدَادِیُّ وَأَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِیُّ وَأَبُو الْقَاسِمِ : عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَلِیِّ بْنِ حَمْدَانَ وَأَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَۃَ وَأَبُو نَصْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الصَّفَّارُ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو عَمْرِو بْنُ نُجَیْدٍ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْکَجِّیُّ حَدَّثَنَا الأَنْصَارِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فَضَائٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عَلْقَمَۃَ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ الْمُزَنِیِّ عَنْ أَبِیہِ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- نَہَی أَنْ تُکْسَرَ سِکَّۃُ الْمُسْلِمِینَ الْجَائِزَۃُ بَیْنَہُمْ إِلاَّ مِنْ بَأْسٍ أَنْ یُکْسَرَ دِرْہَمًا فَیُجْعَلَ فِضَّۃً أَوْ یُکْسَرَ الدِّینَارُ فَیُجْعَلَ ذَہَبًا۔
(١١١٧٣) حضرت عبداللہ مزنی فرماتے ہیں : رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مسلمانوں کے مابین رائج سکے کو توڑنے سے منع کیا الا کہ درہم کو توڑ کر چاندی حاصل کی جائے یا دینار کو توڑ کر سونا حاصل کیا جائے ۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔