HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

11183

(۱۱۱۷۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ وَہْبٍ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو الأَدِیبُ أَخْبَرَنِی أَبُو بَکْرٍ الإِسْمَاعِیلِیُّ أَخْبَرَنِی الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا حَرْمَلَۃُ بْنُ یَحْیَی أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی یُونُسُ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ حَدَّثَنِی عَلِیُّ بْنُ الْحُسَیْنِ أَنَّ عَمْرَو بْنَ عُثْمَانَ أَخْبَرَہُ عَنْ أُسَامَۃَ بْنِ زَیْدٍ أَنَّہُ قَالَ : یَا رَسُولَ اللَّہِ تَنْزِلُ فِی دَارِکَ بِمَکَّۃَ قَالَ : وَہَلْ تَرَکَ لَنَا عَقِیلٌ مِنْ دَارٍ أَوْ دُورٍ ۔ قَالَ : وَکَانَ عَقِیلٌ وَرِثَ أَبَا طَالِبٍ ہُوَ وَطَالِبٌ وَلَمْ یَرِثْہُ جَعْفَرٌ وَلاَ عَلِیٌّ لأَنَّہُمَا کَانَا مُسْلِمَیْنِ وَکَانَ عَقِیلٌ وَطَالِبٌ کَافِرَیْنِ مِنْ أَجْلِ ذَلِکَ کَانَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ یَقُولُ : لاَ یَرِثُ الْمُؤْمِنُ الْکَافِرَ۔ لَفْظُ حَدِیثِ أَبِی عَمْرٍو رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَصْبَغَ عَنِ ابْنِ وَہْبٍ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ حَرْمَلَۃَ وَغَیْرِہِ۔ [صحیح۔ بخاری ۱۵۸۸، و مسلم ۱۳۵۱]
(١١١٧٨) حضرت اسامہ بن زید (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے کہا : اے اللہ کے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! آپ مکہ میں اپنے گھر میں قیام کریں گے ؟ آپ نے فرمایا : کیا عقیل نے ہمارے لیے کوئی گھر چھوڑا ہے ؟ کہتے ہیں کہ عقیل اور طالب ابوطالب کے وارث بنے تھے اور حضرت جعفر اور علی (رض) وارث نہیں بنے تھے کیونکہ وہ دونوں مسلمان تھے اور طالب اور عقیل دونوں کافر تھے ۔ اسی وجہ سے حضرت عمر (رض) فرمایا کرتے تھے : مومن کافر کا وارث نہیں بنتا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔