HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

11185

(۱۱۱۸۰) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِیہُ الأَصْبَہَانِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ حَیَّانَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ بُنْدَارٍ الضَّبِّیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُغِیرَۃِ حَدَّثَنَا النُّعْمَانُ بْنُ عَبْدِ السَّلاَمِ عَنْ سُفْیَانَ بْنِ عُیَیْنَۃَ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِینَارٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ فَرُّوخَ مَوْلَی نَافِعِ بْنِ عَبْدِ الْحَارِثِ قَالَ : اشْتَرَی نَافِعُ بْنُ عَبْدِ الْحَارِثِ مِنْ صَفْوَانَ بْنِ أُمَیَّۃَ دَارَ السِّجْنِ لِعُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ إِنْ رَضِیَہَا وَإِنْ کَرِہَہَا أَعْطَی نَافِعٌ صَفْوَانَ بْنَ أُمَیَّۃَ أَرْبَعَمِائَۃٍ قَالَ ابْنُ عُیَیْنَۃَ : فَہُوَ سِجْنُ النَّاسِ الْیَوْمَ بِمَکَّۃَ۔ وَیُذْکَرُ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِینَارٍ : أَنَّہُ سُئِلَ عَنْ کِرَائِ بُیُوتِ مَکَّۃَ فَقَالَ : لاَ بَأْسَ بِہِ الْکِرَائُ مِثْلُ الشِّرَائِ قَدِ اشْتَرَی عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ مِنْ صَفْوَانَ بْنِ أُمَیَّۃَ دَارًا بِأَرْبَعَۃِ آلاَفِ دِرْہَمٍ۔
(١١١٨٠) عبدالرحمن بن فروخ فرماتے ہیں کہ نافع بن حارث (رض) نے صفوان بن امیہ سے ایک قید خانہ خریدا، حضرت عمر (رض) کو دینے کے لیے ۔ اگر وہ اسے پسند کریں گے تو حضرت نافع سے صفوان بن امیہ کو چار سو دیں گے۔ ابن عینہ کہتے ہیں : وہ مکان آج بھی جیل کے طور پر استعمال ہوتا ہے، حضرت عمرو بن دینار سے پوچھا گیا : کیا مکہ کے گھروں کو کرائے پر دیا جاسکتا ہے ؟ تو انھوں نے کہا : اس میں کوئی حرج نہیں ہے جیسا کہ خریدنے میں کوئی حرج نہیں، حضرت عمر (رض) نے صفوان بن امیہ سے چار ہزار درہم کا ایک گھر خریدا تھا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔